ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کیخلاف جنگ میں برطانیہ بھی کود پڑا،فریقین کو مذاکرات پر آمادہ کرینگے:کیئر سٹارمر

ایران کیخلاف جنگ میں برطانیہ بھی کود پڑا،فریقین کو مذاکرات پر آمادہ کرینگے:کیئر سٹارمر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ایران کے خلاف اسرائیل اور امریکہ کی جنگ میں برطانیہ بھی کود پڑا۔

 برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ برطانوی طیارے مشرق وسطیٰ میں آج آسمان پر ہیں، جو ہمارے لوگوں، مفادات کے تحفظ اور علاقائی دفاعی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

 سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ برطانوی اڈوں اور اہلکاروں کی حفاظت کیلئے اقدامات کو اعلیٰ سطح تک بڑھادیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ خطے میں موجود ہر برطانوی شہری تک پہچ رہے ہیں اور مدد کر رہے ہیں، ضروری ہے کہ کشیدگی کو کم کرکے مذاکرات کی طرف لوٹا جائے۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ جرمنی، فرانس اور خطے کے دیگر رہنماؤں سے بھی بات کی جارہی ہے۔