سٹی 42: لاہور ہائیکورٹ بار انتخابات، پولنگ عارضی طور پر روکدی گئی۔ڈاکٹر جاوید ایڈیٹوریم میں بد نظمی کی وجہ سے پولنگ عارضی طور پر بند کروادی گئی
ایک گروپ نے دوسرے گروپ پر دھاندلی کروانے کا الزام لگا دیا ۔
پولنگ ختم ہونے میں صرف ایک گھنٹہ باقی رہ گیا۔
پانچ بجے پولنگ ختم ہوگی ، ساڑھے پانچ بجے تک نتائج کا اعلان ہوگا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App