ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رمضان المبارک ؛ پنجاب حکومت نے دفتری اوقات جاری کردیے

رمضان المبارک ؛ پنجاب حکومت نے دفتری اوقات جاری کردیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: رمضان المبارک ؛ پنجاب حکومت نے دفتری اوقات جاری  کردیے 

رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار نوٹیفکیشن جاری ہوگئے ، پنجاب سول سیکرٹریٹ میں سوموار سے جمعرات تک صبح 9بجے سے3بجے تک دفتری ٹائم ہوگا،جمعہ کے روزصبح 9سے ساڑھے 12بجے تک دفتری اوقات کارہونگے
6دن کام والے دفاتر میں صبح 9سے دوپہر2بجے تک دفتری ٹائم ہوگا۔جمعہ کے روزصبح 9سے ساڑھے 12بجے تک دفتری اوقات کارہونگے
پنجاب حکومت نے دفتری اوقات کارکا نوٹیفکیشن جاری کردیا