ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

rain
کیپشن: rain
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں جاتی سردی پھر لوٹ آئی، شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بار ش کا سلسلہ ۔ 
وحدت روڈ ، مسلم ٹاؤن، کینال روڈ کے علاقوں میں بارش جبکہ مال روڈ، فیروز پور روڈ، ٹائون شپ میں بھی موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ۔ بارش کے باعث شہر لاہور میں سردی کی شدت بڑھ گئی۔
شہر کا موجودہ درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ 
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے شہر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے نمبر پر آ گیا۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے نمبر پر آ گیا۔