ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم سی بی کی تمام شاخیں ہفتہ و اتوار کو بھی کھلی رہیں گی

ایم سی بی کی تمام شاخیں ہفتہ و اتوار کو بھی کھلی رہیں گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی) اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق 29 فروری اور یکم مارچ کو ایم سی بی کی ملک بھر کی تمام ترشاخیں حج درخواستیں موصول کرنے کے لیے کھلی رہیں گی۔
حکومت کی جانب سے سرکاری حج کوٹے کے تحت درخواستوں کی وصولی کا عمل 25 فروری سے شروع ہوا جو کہ جاری ہے اوراس سلسلے میں اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے احکامات جاری کئے گئے کہ حج درخواستوں کی وصولی کے لئے جہاں دیگر بنک کھلے رہیں گے وہیں مسلم کمرشل بنک بھی حج درخواستوں کی وصولی کے لئے 29 فروری اور یکم مارچ کو تمام برانچز کھلی رہیں گی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer