ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کے 814 ویں عرس کی تقریبات جاری

اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کے 814 ویں عرس کی تقریبات جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بھارتی ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں عظیم صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کے 814 ویں عرس کی تقریبات جاری ہیں۔

 درگاہ شریف پر بھارت کے مختلف علاقوں سے زائرین کی بڑی تعداد پہنچ رہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اجمیر شہر میں اس وقت 30 ہزار سے زائد زائرین قیام پذیر ہیں، جو صوفی بزرگ کی برکت حاصل کرنے اور عرس کی تقریبات میں شریک ہونے کے لیے آئے ہیں۔