ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ،ٹاپ ٹین باؤلرز میں کوئی بھی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ،ٹاپ ٹین باؤلرز میں کوئی بھی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (احمد رضا)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کردی ۔ٹاپ ٹین باؤلرز میں کوئی بھی پاکستانی جگہ نہیں بنا سکا ۔

 نئی رینکنگ کے مطابق محمد رضوان دوسرے سے تیسرے جبکہ بابر اعظم پانچویں نمبر چلے گئے،ٹی 20 رینکنگ میں  بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلی پوزیشن پر براجمان ہے،انگلینڈ کے فل سالٹ نے 18 درجے ترقی پاکر  دوسرے نمبر پر قبضہ جما لیا۔

   آئی سی سی رینکنگ کے مطابق  ٹی 20 بولنگ میں  عادل رشید پہلے، راشد خان دوسرے اور روی بشنوئی تیسرے نمبر پر برقرار ہیں، ویسٹ انڈیز کے عقیل حسین 2 درجے  ترقی پا کر چوتھے نمبر پر آ گئے، ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی بولر شامل نہیں۔

 انگلینڈ کے فل سالٹ کی 18 درجے ترقی، دوسرے نمبر پر قبضہ جما لیا،ٹی 20 بولنگ، عادل رشید پہلے، راشد خان دوسرے اور روی بشنوئی تیسرے نمبر پر برقرارویسٹ انڈیز کے عقیل حسین کی 2 درجہ ترقی، چوتھے نمبر پر آ گئے۔