ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ میں حیرت انگیز منظر، آسمانی بجلی کلاک ٹاور سے ٹکرا گئی

مکہ مکرمہ میں حیرت انگیز منظر، آسمانی بجلی کلاک ٹاور سے ٹکرا گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مکہ مکرمہ میں خراب موسم کے دوران آسمانی بجلی کے کلاک ٹاور سے ٹکرانے کا حیرت انگیز منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گیا۔

 سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شدید برقی سرگرمی کے دوران اچانک آسمانی بجلی مکہ کے مشہور کلاک ٹاور کے بالائی حصے سے ٹکراتی ہے اور آسمان روشنی سے جگمگا اٹھتا ہے۔

  یہ غیر معمولی منظر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے جبکہ ویڈیو بھی تیزی سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer