ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لودھراں،دو کم عمر بہنوں سے جنسی زیادتی،  60 سالہ ملزم گرفتار

لودھراں،دو کم عمر بہنوں سے جنسی زیادتی،  60 سالہ ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مشتاق بھٹہ) لودھراں میں دو کم عمر بہنوں کے ساتھ جنسی زیادتی کےافسوسناک واقعہ میں ملوث  60 سالہ ملزم کو صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے  گرفتار کرلیا ہے۔

 پولیس کےمطابق جنسی زیادتی شکار ہونیوالی متاثرہ بہنوں میں ایک معذور ہے، 60 سالہ ملزم سعید دونوں بہنوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ ملزم کے خلاف میرٹ پر  قانونی کارروائی اور تفتیش جاری ہے۔ 

 ڈی پی او  لودھراں علی بن طارق کا کہنا ہے کہ خواتین کے تحفظ اور عزت نفس پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ہر شکایت پر فوری کارروائی کی جاتی ہے، 

اور  کمزور اور مظلوم طبقے کو انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیح ہے۔