سٹی42: روس نے یوکرین میں دو روز کے لئے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
ماسکو کے کریمیلن میں صدر ولادیمیر پوٹین نے آج پیر کی سہ پہر کو اعلان کیا کہ ماسکو 8 مئی کی آدھی رات سے 10 مئی کی آدھی رات تک جنگ بندی کرے گا۔
صدر پیوٹن کی یہ جنگ بندی اب تک یک طرفہ ہے، کیف سے اس کا کوئی جواب آنے مین یقیناً کچھ وقت لگے گا۔
یہ ایک بریکنگ سٹوری ہے جس کی مزید تفصیلات ابھی آ رہی ہیں۔