ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موسم کے تیور بدل گئے، اہم پیشگوئی کردی گئی

موسم کے تیور بدل گئے، اہم پیشگوئی کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 افشاں رضوان: شہر لاہور کے باسیوں کو راحت نہ مل سکی ،، موسم کے دوہرے وار جاری، موسم گرم ہوا تو فضائی الودگی میں بھی اضافہ ہوگیا ، آج دوپہر کے وقت پارہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا ۔

شہر لاہور کے باسیوں کو راحت نہ مل سکی، موسم کے دوہرے وار جاری، موسم گرم ہوا تو فضائی الودگی میں بھی اضافہ ہوگیا، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریگارڈ کیا گیا۔

دوپہر کے وقت پارہ زیادہ سے زیادہ 41 اور کم سے کم 24 تک جانےکا امکان ہے، 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں،ہوا میں نمی کا تناسب 18 فیصد ریگارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کی جانب سے بارش کی کوئی پیشنگوئی نہیں کی گئی، فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 257 ریگارڈ کی گئی، ملک بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے شہر کا پہلا نمبر ہے۔

شاہراہ قائد اعظم 164، عسکری 10 میں 206، جوہر ٹاؤن بلاک اے  میں 209جبکہ غازی روڈ انٹرچینج 212 فضائی آلودگی کی شرح ریگارڈ کی گئی۔