امریکی ٹی وی کے معروف میزبان انتقال کر گئے

امریکی ٹی وی کے معروف میزبان انتقال کر گئے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

امریکی ٹی وی پر 27 سال تک ٹاک شو کی میزبانی کرنے والےمعروف میزبان جیری اسپرنگر انتقال کر گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق جیری اسپرنگر کی عمر اُناسی برس تھی، انہوں نے 1991 سے 2018 تک اپنے مقبول شوز کی میزبانی کی, اسپرنگر ہفتے میں تین دن پیش کیے جانے والے اپنے شوز میں خاندانوں کے اندر موجود جھگڑوں اور ان کی وجوہات کو موضوع بناتے تھے۔جیری اسپرنگر کے دوست نے انکی موت کی تصدیق کی ہے۔