ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا سستا ہوگیا، نئی قیمت جان کر خواتین دنگ رہ جائیں گی

سونا سستا ہوگیا، نئی قیمت جان کر خواتین دنگ رہ جائیں گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) کاروباری ہفتے کے اختتام پر شہر کے صرافہ بازاروں اور مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ، پورے ہفتے کے دوران قیمت میں ایک ہزار پانچ سو روپے کمی دیکھی گئی۔

ایک ہزار پانچ سو روپے کمی کے بعد خالص چوبیس قیراط فی تولہ سونے کی قیمت انسٹھ ہزار ایک سو پچاس روپے کا ہوگیا ہے ،اسی طرح بایئس قیراط فی تولہ سونے کی قیمت پچپن ہزار پانچ سو سے کم ہوکر چون ہزار دوسو روپے ہوگی ہے۔

یہ خبر پڑھیں۔۔۔چیف جسٹس پاکستان کا سروسز اور مینٹل ہسپتال کا دورہ، گڈگورننس کے دعوؤں کا پول کھل گیا
صدر لاہور ڈویژن صرافہ ایسوسی ایشن حاجی محمد افضل کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان غالب ہے جسکے اثرات مقامی مارکیٹ پر مرتب ہورہے ہیں، تاہم صارفین نے اس پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔

خبر ضرور پڑھیں۔۔۔تحریک انصاف کا کل مینار پاکستان پر جلسہ، کپتان کی تقریر کےنکات سامنے آگئے
 شہریوں کا کہنا ہے کہ سونے کی قیمتوں میں کمی سے انکی معاشی مشکلات بھی کم ہوجائیں گی۔