ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی یوم سیاحت :لاہور میوزیم میں شہریوں کے لیے مفت داخلہ

عالمی یوم سیاحت :لاہور میوزیم میں شہریوں کے لیے مفت داخلہ
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ:عالمی یومِ سیاحت کے موقع پر لاہور میوزیم میں آج تمام شہریوں کے لیے داخلہ مفت ہوگا۔

انتظامیہ کے مطابق عالمی یومِ سیاحت کے موقع پر میوزیم آنے والے افراد کو ٹکٹ لینے کی ضرورت نہیں ہوگی، جبکہ مفت داخلے کی سہولت شام 5 بجے تک دستیاب رہے گی۔

شہری لاہور میوزیم میں تاریخ، ثقافت اور قومی ورثے سے روشناس ہوسکیں گے۔ میوزیم میں فیملی فرینڈلی ماحول کے ساتھ گائیڈڈ ٹورز کی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔