ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے شہری جاں بحق

 تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے شہری جاں بحق
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سرائے عالمگیر میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے سڑک کراس کرتے شہری کو کچل دیا۔
 حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ موٹر سائیکل سوار بھی شدید زخمی ہو گیا۔
جاں بحق شہری کی شناخت کھوہار کے رہائشی 50 سالہ ملک سلیم تیال کے نام سے ہوئی ہے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیاجبکہ حادثے میں موٹر سائیکل سوار بھی شدید زخمی ہے اوراس کی حالت بھی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔