ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منشیات برآمدگی کیس، مطیع اللہ خان کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی

منشیات برآمدگی کیس، مطیع اللہ خان کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : لاہور کی سیشن کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں ملزم مطیع اللہ خان کو چودہ سال قید کا حکم دے دیا۔

 ایڈیشنل سیشن جج محمد بلال نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ دورانِ سماعت سرکاری وکیل فیاض احمد بھٹی نے آٹھ گواہوں کے بیانات اور فرانزک رپورٹ عدالت میں پیش کی۔

 پولیس کے مطابق ملزم سے موقع پر منشیات برآمد ہوئی تھی۔ ملزم کے وکیل نے اسے جھوٹا مقدمہ قرار دیتے ہوئے بریت کی استدعا کی، تاہم عدالت نے کارروائی کرتے ہوئے مجرم کو چودہ سال قید کی سزا سنا دی۔