تھکاوٹ کے باعث انگلش کرکٹر نے ویمن بگ بیش لیگ چھوڑ دی

تھکاوٹ کے باعث انگلش کرکٹر نے ویمن بگ بیش لیگ چھوڑ دی
کیپشن: ڈینی ویٹ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انگلینڈ ویمن ٹیم کی کرکٹر ڈینی ویٹ نے تھکاوٹ کے باعث آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ چھوڑ دی ہے۔

 انگلینڈ ویمن ٹیم کی کرکٹر ڈینی ویٹ نے تھکاوٹ کے باعث آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ چھوڑ دی ہے۔ ڈینی ویٹ کی ویمن بگ بیش لیگ چھوڑنے کی تصدیق بی بی ایل کی پرتھ سکارچرز کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔

ترجمان پرتھ سکارچرز کے مطابق ڈینی ویٹ ویمن بگ بیش لیگ( بی بی ایل) کے لیے پرتھ سکارچرز کا حصہ تھیں تاہم اب ڈینی ویٹ تھکاوٹ کی وجہ سے دستبردار ہو گئی ہیں، ڈینی ویٹ کی جگہ متبادل اوورسیز پلیئر تلاش کی جائے گی۔