محکمہ داخلہ نے وفاق سے مہمان ٹیم کی سکیورٹی کیلئے 4 ہیلی کاپٹرز مانگ لیے

محکمہ داخلہ نے وفاق سے مہمان ٹیم کی سکیورٹی کیلئے 4 ہیلی کاپٹرز مانگ لیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاک، سری لنکا ٹی 20سیریز کیلئے سیکورٹی انتظامات مکمل، محکمہ داخلہ نے وفاق سے مہمان ٹیم کی سکیورٹی کیلئے 4 ہیلی کاپٹرز مانگ لیے، ہیلی کاپٹرز کی مدد سے ٹیم کے روٹ اور مختلف مقامات کی فضائی نگرانی کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کیلئے 4 ہیلی کاپٹرزمانگ لیے گئے ہیں، محکمہ داخلہ نےدرخواست وفاقی حکومت کوارسال کردیا۔

ہیلی کاپٹرزلاہورمیں مختلف مقامات پر سری لنکن ٹیم کی فضائی نگرانی کریں گے، سری لنکن کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کا پلان تیار، فوج، رینجرز طلب کی جا چکی ہے اور سول ڈیفنس، بلدیہ، ٹریفک پولیس، لاہور پولیس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔

Shazia Bashir

Content Writer