ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبائی وزیر جنگلات کی سبطین خان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

صوبائی وزیر جنگلات کی سبطین خان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعدیہ خان: محمد سبطین خان صوبائی وزیر جنگلات پنجاب کی پیرسبغط اللہ شاہ پیر پگاڑا سے ملاقات کی، باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور پیر پگارا کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات میں محکمہ جنگلات کے چیف کنزرویٹوآفیسر نے جنگلات کے مختلف منصوبوں اور معاملات کے بارے میں آگاہ کیا۔پیر پگاڑا نے زراعت اور جنگلات میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ ملکی ماحولیاتی صورتحال میں جنگلات کی اشد ضرورت ہے جبکہ ہمیشہ اس محکمہ کو نظر انداز کیا گیا۔

سبطین خان نے کہا کہ پیر پگاڑا سے ملاقات کر کے سیاست اور محکمانہ معلومات جان کر خوشی ہوئی۔

Shazia Bashir

Content Writer