ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی افواج کشمیر یوں کا قتل عام کر رہی ہے:گورنر پنجاب

Governor Sarwar
کیپشن: Governor Sarwar
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب  ڈیسک : گور نر پنجاب چودھری محمدسرور یوم سیاہ کشمیر پر پیغام میں کہا کہ  نر یندرمودی اور بھارتی افواج کشمیر یوں کا قتل عام کر رہی ہے ،، وقت آچکا ہے اقوام متحدہ بھارتی افواج کو دہشت گرد فورسز قرار دے ، وزیر اعظم عمران خان کشمیر یوں کا سفیر ہونے کا حق ادا کر رہے ہیں ۔

گور نر چودھری محمدسرور نے مزید کہا کہ بھارتی دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کر نیوالے کشمیر یوں کوسلام پیش کرتے ہیں سید علی گیلانی جیسے کشمیری لیڈروں کی جدو جہد سنہری حروف میں لکھی جائے گی، بندوق اور گولی کی طاقت سے بھارت کشمیر یوں کی آواز نہیں دبا سکتا، بھارت جو مر ضی کر لے انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر یوں کو آزادی ملے گی، 22کروڑ پاکستانی اپنے کشمیری بہن بھائیوں کیساتھ متحد کھڑے ہیں ، یورپی پار لیمنٹ سمیت پوری دنیا میں کشمیر یوں کی آواز پہنچ رہی ہے، بھارتی دہشتگردی کا ڈٹ کر مقابلہ کر نیوالے کشمیر یوں کوسلام پیش کرتے ہیں ۔

 گور نر پنجاب چودھری محمدسرور یوم سیاہ کشمیر پر پیغام میں کہا کہ  نر یندرمودی اور بھارتی افواج کشمیر یوں کا قتل عام کر رہی ہے ،، وقت آچکا ہے اقوام متحدہ بھارتی افواج کو دہشت گرد فورسز قرار دے ، وزیر اعظم عمران خان کشمیر یوں کا سفیر ہونے کا حق ادا کر رہے ہیں ۔