ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

غوث الاعظم روڈ (زین مدنی ) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصویریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں جن میں وہ مزید خوبصورت اور جوان نظر آرہی ہیں۔

پاکستان کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں شمار ہونے والی 50 سالہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں اداکارہ پہلے سے کہیں زیادہ حسین اور جوان لگ رہی ہیں جبکہ وائرل تصویروں میں ماہ نور بلوچ نے مغربی لباس یعنی جینز اور ٹی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے۔

وائرل تصویروں میں ماہ نور بلوچ اپنے انداز سے مداحوں کو اپنی فٹنس کا راز بتاتی نظر آرہی ہیں۔ماہ نور بلوچ کی تصویریں دیکھنے کے بعد جہاں مداح ان کی تعریف کر رہے ہیں تو وہیں کچھ مداح ایسے بھی ہیں جو اداکارہ سے ان کی خوبصورتی کا راز پوچھ ر ہے ہیں۔ 

View this post on Instagram

Wardrobe and styling by Menahel and mehreen...makeup by anam farooq #hsa#karachi#pakistan#saris#style#fashion

A post shared by Mahnoor Baloch (@mahnoorbaloch.official) on

واضح رہے کہ ماہ نور بلوچ ایک شادی شدہ بیٹی کی ماں ہیں اور وہ زندگی کی 50 بہاریں دیکھنے کے بعد بھی خوبصورت اور جوان نظر آتی ہیں۔

View this post on Instagram

Realism art by S.M Fawad at artciti #art#artgallery#homedeco#interiordesign

A post shared by Mahnoor Baloch (@mahnoorbaloch.official) on