ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی عرب میں چاند نظر آگیا؛ حج 5 جون کو ادا کیا جائے گا

سعودی عرب میں چاند نظر آگیا؛ حج 5 جون کو ادا کیا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

مناسک حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ پانچ جون کو ادا کیا جائے گا

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں بھی  عیدالاضحی چھ جون کو منائی جائے گی