جنید ریاض : لاہور سمیت تمام تعلیمی بورڈز نے نہم جماعت کی رجسٹریشن میں توسیع کردی،اب امیدوار 20 جون تک رجسٹریشن کروا سکتے ہیں ۔
لاہور سمیت تمام تعلیمی بورڈز نے نہم جماعت کی رجسٹریشن میں توسیع کردی گئی۔اب امیدوار 20 جون تک رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔21 جون سے 4 جولائی تک لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن کروائی جاسکتی ہے۔فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کے تمام تعلیمی بورڈز پر ہوگا۔