ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وہیکل ایمیشنز ٹیسٹنگ کی آخری تاریخ میں توسیع

وہیکل ایمیشنز ٹیسٹنگ کی آخری تاریخ میں توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم :ادارہ ماحولیات نے وہیکل ایمیشنز ٹیسٹنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی۔

عوام الناس کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے فیصلہ  کر لیا۔ادارہ ماحولیات نے 31 مئی کی ڈیڈ لائن بڑھا کر30 جون کردی۔
ترجمان کے مطابق   ٹیسٹنگ بوتھس پر روزانہ گاڑیوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

شہریوں کی سہولت کے پیش نظر تاریخ 30 جون کردی گئی۔