جنید ریاض:صوبہ بھرکےسکولوں میں آج سےگرمیوں کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا۔
اب تعلیمی ادارے 15 اگست سے دوبارہ کھلیں گے۔آخری روزبچوں نےگلےمل کرایک دوسرےکوالودع کیا۔
طلبا کا کہنا تھا کہ تعطیلات کی بہت خوشی ہے،چھٹیوں کاکام ہم جلدمکمل کرکےسیروتفریح اوررشتے داروں کےگھرجائیں گے۔
اساتذہ کے مطابق گرمی کی شدت کےباعث حکومت کاجلدچھٹیوں کااعلان خوش آئند ہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App