پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر انتقال کر گئے

 پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر انتقال کر گئے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال انتقال کرگئے۔

38 سالہ محمد بلال کا انتقال حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب ہوا، ان کی نماز جنازہ  آج بعد نماز ظہر منڈی بہاؤالدین میں ادا کی جائے گی۔

محمد بلال نے 2018 میں ایشین 10 بال اسنوکر چیمپئن شپ جیتی تھی۔