سٹی 42: عظمی بخاری نے کہا پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
وزیراطلاعات پنجاب کے مطابق تھیٹر انڈسٹری کے لئے اکیڈمی کا درجہ رکھتا ہے۔پاکستان میں بھی تھیٹر اپنی ایک تاریخی منفرد حیثیت رکھتا ہے۔
پنجاب کا تھیٹر دنیا بھر میں اپنی الگ پہچان رکھتا ہے۔
تھیٹر کو فیملی تھیٹر بنانا ہمارا مشن تھااس میں کامیاب ہو چکے ہیں ۔حکومت فنکاروں کی فلاح وبہبود کیلئے موثر اور عملی اقدامات کررہی ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App