ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جواری شوہرکے  ڈیڑھ کروڑ   ہارنے پربیو ی کی خودکشی

جواری شوہرکے  ڈیڑھ کروڑ   ہارنے پربیو ی کی خودکشی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  ویب ڈیسک :بھارت کی ریاست کرناٹک میں شوہر آئی پی ایل میں آن لائن سٹے بازی میں ڈیڑھ کروڑ روپے ہار گیا ۔بیو ی نے قرض خواہوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی.
بھارتی میڈیا کے مطابق خودکشی کرنے والی لڑکی کے والد نے پولیس سے رجوع کیا اور الزام لگایا کہ انکی بیٹی قرض خواہوں کے دباؤ میں تھی.
جو اکثر اس کے دروازے پر آ کر رقم کا مطالبہ کرتے تھے۔ شوہر کرکٹ کی سٹے بازی میں ملوث تھا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا،تین ملزمان سے تفتیش بھی کی جارہی ہے۔