ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سات سالہ بچہ خواتین کیخلاف شکایت لیکر تھانے پہنچ گیا

 سات سالہ بچہ خواتین کیخلاف شکایت لیکر تھانے پہنچ گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:حیدرآباد میں پانچ سالہ بچہ خواتین کیخلاف شکایت لیے کر تھانے پہنچ گیا۔

 رپورٹ کے مطابق کھیلنے سےمنع کرنے پر حیدرآباد کے علاقے چوڑی پاڑا کا سات سالہ بچہ خواتین کے خلاف شکایت درج کرانے تھانے پہنچ گیا۔

پولیس کے مطابق سخی پیر تھانےمیں سات سالہ ایاز تنہاگلی میں کھیلنےسے منع کرنے پر رپورٹ درج کرانے پہنچ گیا، کمسن بچے نے محلے کی 2 خواتین کے خلاف رپورٹ درج کرائی کہ

 محلے کی 2 خواتین ہمیں گلی میں کھیلنے نہیں دیتیں اور بھگا دیتی ہیں، اپنےگھر کی گلی میں نہ کھیلیں تو کہاں جائیں۔