ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
کیپشن: Yasmin Rashid
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: راحت بیکری کے پاس پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمہ،ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی گئی۔

 لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا،انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے سماعت کی،پولیس نے جیل سے طلبی لگوا کر یاسمین راشد کو عدالت میں پیش کیا۔

 انسپکٹر ارحم نے یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر