ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خاتون کے ساتھ زیادتی کرکے نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

 خاتون کے ساتھ زیادتی کرکے نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: فیصل آباد تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ میں خاتون کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا ۔

فیصل آباد۔تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ میں خاتون کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا ۔ملزم شفقت نے خاتون کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کیا۔ملزم نے خاتون مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیوز بنائی۔ملزم نے خاتون کو بلیک میل کر کے بھتہ کا مطالبہ کیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا