سیکرٹری ٹرانسپورٹ اورر ایم ڈی ماس ٹرانزٹ او ایس ڈی بن گئے

Secretary Transport and MD Mass Transit made OSD, City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قْیصر کھوکھر:  سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور ایم ڈی ماس ٹرانزٹ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،، ڈاکٹر نعیم رئوف کو سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا اضافی چارج مل گیا۔ 

صوبائی حکومت کے زرائع کے مطابق  سیکرٹری ٹرانسپورٹ عثمان علی خان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر نعیم رؤف کو سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا اضافی چارج دیا گیا۔
ایم ڈی پنجاب ماس ٹرانزیٹ اتھارٹی عامر عقیق خان کو  بھی او ایس ڈی بنادیاگیا۔

حکومت کی جانب سے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

 
 

قیصر کھوکھر

سینئر رپورٹر