ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق کپتان شعیب ملک نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

سابق کپتان شعیب ملک نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : رمضان کی آمد سے قبل شوبز اور کھیلوں سے وابستہ متعدد معروف شخصیات عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا رخ کر رہی ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شعیب ملک بھی حال ہی میں سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا۔

شعیب ملک نے خانہ کعبہ کے سامنے کھینچی گئی اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور کیپشن میں دعا کی کہ ’ہر مسلمان کو یہ روحانی کیفیت نصیب ہو، آمین‘۔

واضح رہے کہ شعیب ملک نے چند دن قبل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔انہوں نے چند روز قبل ہی اپنی دوسری اہلیہ، اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ دوسری شادی کی سالگرہ منائی تھی۔