ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہرِ قائد میں آئندہ 3 روز موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

شہرِ قائد میں آئندہ 3 روز موسم گرم رہنے کی پیشگوئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہرِ قائد میں موسم سرما کے اختتام کے بعد اب موسم گرما کی آمد نے دستک دے دی ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ 3 روز کے دوران مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کی صبح شہر می ہلکی دھند کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ 3 روز  کے دوران  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈتک جا سکتا ہے۔