ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو پیپر ری چیکنگ کا شیڈول جاری

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو پیپر ری چیکنگ کا شیڈول جاری
کیپشن: File photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوسکینڈاینول کیلئےری چیکنگ کی آن لائن درخواستوں کی وصولی کاآج سےآغاز ہو گیا۔ 

امیدوار15روزکےاندراندرری چیکنگ کیلئےآن لائن درخواست جمع کرواسکیں گے جس کی آخری تاریخ 10جنوری مقرر کی گئی ہے۔ بورڈ نے ری چیکنگ کی فی پیپر  فیس 1200روپےمقرر کی ہے۔

جن طا لبات کو امتحانی  نتائج پر اعتراض ہے،  آن لائن درخواست وصولی کےعمل نے یہ مرحلہ آسان کر دیا ہے۔