ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں سیلاب کی صورتحال کے باعث پہلے نیشنل یوتھ گیمز ملتوی کردیے گئے

ملک میں سیلاب کی صورتحال کے باعث پہلے نیشنل یوتھ گیمز ملتوی کردیے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک میں سیلاب کی صورتحال کے باعث پہلے نیشنل یوتھ گیمز ملتوی کردیے گئے۔

ذرائع کے مطابق موسمی حالات اور سیلابی صورتحال کے باعث پہلے نیشنل یوتھ گیمز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

پہلے نیشنل یوتھ گیمز 7 سے 13 ستمبر تک اسلام آباد میں شیڈولڈ تھے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل یوتھ گیمز ایک ماہ کےلیے ملتوی کیے جا رہے ہیں اور اس حوالے سے اگلے ماہ جائزہ اجلاس میں نئی تاریخوں کا فیصلہ کیا جائے گا۔