ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آسمان پر کبھی بادل ،کبھی سورج کے جلوے، بارش سے متعلق اہم پیش گوئی

آسمان پر کبھی بادل ،کبھی سورج کے جلوے، بارش سے متعلق اہم پیش گوئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرا فاطمہ:شہر میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے۔
آسمان پر کبھی بادلوں کا بسیرا تو کبھی سورج جلوہ گر ہونے لگا۔شہر کا موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 91 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
شہر میں بارہ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات کی آج بھی شہر میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔