ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ، انٹربینک میں ڈالر 278.85 روپے سے کم ہوکر 278.82 روپے پر بند ہوا ۔ 

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 12 پیسے سستاہوکر 280.09 روپے کا ہوگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 51 پیسے اضافے سے 330.26 روپے، برطانوی پاونڈ 72 پیسے مہنگاہوکر 381.25 روپے، یو اے ای درہم 12 پیسے مہنگاہوکر 76.88  روپے، سعودی ریال 13 پیسے مہنگاہوکر 75.08 روپے کا ہوگیا۔