ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گڑھی شاہو، لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل کی ٹکر؛ نوجوان جاں بحق

گڑھی شاہو، لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل کی ٹکر؛ نوجوان جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گڑھی شاہو،کوآپریٹوسٹور کے قریب لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل کی ٹکر ہوئی ۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ متوفی کی شناخت 18 سالہ ادیب کے نام سے ہوئی۔
قانونی کارروائی کیلئے میت متعلقہ پولیس کے حوالے  کردی گئی ۔