ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں ہوائیں چلنے سے گرمی او رحبس کا زور ٹوٹ گیا,بارش کا امکان نہیں

شہر میں ہوائیں چلنے سے گرمی او رحبس کا زور ٹوٹ گیا,بارش کا امکان نہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر میں ہوائیں چلنے سے گرمی او رحبس کا زور ٹوٹ گیا۔
موجودہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ کم سے کم 24 زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35 ڈگری رہنے کا امکان ہے ۔ 
محکمہ موسمیات کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے ۔