ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایم اےنے30ستمبرکوکلینکس،پرائیویٹ ہسپتالوں میں علامتی ہڑتال کااعلان کردیا

پی ایم اےنے30ستمبرکوکلینکس،پرائیویٹ ہسپتالوں میں علامتی ہڑتال کااعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایف بی آرکاکلینکس وہسپتالوں پی اوایس کےنفاذپر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن  کا ردعمل سامنے آگیا ۔ 
پی ایم اےنے30ستمبرکوکلینکس،پرائیویٹ ہسپتالوں میں علامتی ہڑتال کااعلان کردیا۔پی ایم اےکاایف بی آراقدامات کیخلاف11اکتوبرکوگجرات میں قومی کنونشن کابھی اعلان  بھی کردیا ۔
پی ایم اے کی ضلعی تنظیموں کو 30 ستمبر کی علامتی ہڑتال کی تیاریوں کی ہدایت کردی ۔ 
جنرل سیکرٹری پی ایم اےسنٹرل ڈاکٹرکامران احمد نے تمام صوبائی و ضلعی تنظیموں کومراسلہ جاری کردیا ۔ وزیراعظم سےپرائیویٹ کلینکس،ہسپتالوں کیخلاف ایف بی آراقدامات پرنوٹس کامطالبہ کیا گیا ۔