ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرمپ نے ایران کی جنگ بندی کی نئی تجاویز مسترد کرنے کا اعلان کردیا

ٹرمپ نے ایران کی جنگ بندی کی نئی تجاویز مسترد کرنے کا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُنہوں نے ایران کی جنگ بندی کی نئی تجاویز مسترد کردی ہیں۔

سوشل میڈیا پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا ٹرمپ کے مطابق ایران کی آمدنی کا ایک بڑا ذریعہ آبنائے ہرمز ہے۔

امریکی صدر نے بتایا کہ چینی صدر شی جن پنگ سے مصنوعی ذہانت کے معاملے پر تفصیلی بات چیت ہوئی، جبکہ تائیوان کے معاملے پر بھی گفتگو کی گئی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ تائیوان کے معاملے پر ان کی پوزیشن سمجھتے ہیں۔