ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزگار کیلئےنکلی خاتون کو ہراساں کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

روزگار کیلئےنکلی خاتون کو ہراساں کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:خواتین کیلئے محفوظ ماحول، ہراسانی کے واقعات پر فوری ایکشن،روزگار کیلئےنکلی خاتون کو ہراساں کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار ہوگئے ۔
 پولیس کے مطابق گاڑی سوار ملزمان نے خاتون کا راستہ روک کر آوازیں کسیں ۔بس میں سوارسیف سٹی اتھارٹی کی خاتون اہلکار کا ملزمان نے پیچھا کیا۔
خاتون کی اطلاع پر لٹن روڈ پولیس کی فوری کارروائی ،ملزمان کی گاڑی ٹریس ہوگئی ۔ دونوں ملزمان جوہر ٹاؤن سے گرفتار  ہوئے ۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ، مزید تفتیش جاری ہے ۔ 
ملزمان کی شناخت علی عمران،مشرف کےنام سے ہوئی،خواتین کےتحفظ کیلئےمؤثراقدامات جاری رہیں گے