ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کا موسم کیسا ر ہے گا؟

شہر کا موسم کیسا ر ہے گا؟
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:شہر کا موسم گرم اور خشک  جبکہ مطلع دن بھر صاف رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ 24 گھنٹےمیں بارش کا کوئی امکان نہیں۔
3کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی، شہر میں چلنے والی ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہوگا ۔

 دوسری جانب فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور تیسرےنمبرپرآگیا۔
شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح156ریکارڈ کی گئی۔بیدیاں روڈ237،برکی روڈپرآلودگی کی شرح191ریکارڈ،شادمان188،راوی روڈپرآلودگی کی شرح180 جبکہ ماڈل ٹاؤن لنک روڈپرآلودگی کی شرح173ریکارڈکی گئی۔