سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کے صاحبزادے کا ایک اور اعزاز

سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کے صاحبزادے کا ایک اور اعزاز
کیپشن: Anas Sarwar
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے صاحبزادے نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انس سرور سکاٹش پولیٹیشن آف دی ایئر اور ڈونلڈ ڈیور ڈیبیٹر آف دی ایئر قرار دیئے گئے۔

سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہیرالڈ سکاٹ لینڈ کے ایوارڈز میں اعزاز ملنا ناقابل یقین ہے، خوش قسمت ہوں جس نے ایوارڈز حاصل کیے، یہ سب میری ٹیم کی محنت اور سپورٹ کا نتیجہ ہے۔