ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اف یہ گرمی ۔۔یورپ میں بھی تندور بن گیا

اف یہ گرمی ۔۔یورپ میں بھی تندور بن گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)یورپ کے مختلف شہروں  پیرس، لندن اور برلن میں مئی کے دوران غیر معمولی گرمی  پڑ رہی ہے، اور ان دنوں درجہ حرارت 30 سے 34 ڈگری تک جا پہنچا۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں ٹمپریچر 34 ڈگری کیساتھ رواں ماہ کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا،آج پیرس کا درجہ حرارت 33 ڈگری تھا جبکہ برلن میں بھی پارہ 31 ڈگری کو چھو گیا۔

 ماہرین کے مطابق غیر معمولی حدت موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے اثرات کی عکاس ہے جبکہ شہری شدید گرمی سے پریشان ہیں۔