ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریم نواز نے پنجاب کو پولیو سے پاک صوبہ بنانے کے ویژن کا آغاز کر دیا

 مریم نواز نے پنجاب کو پولیو سے پاک صوبہ بنانے کے ویژن کا آغاز کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  طاہر جمیل:  پولیو مہم کا آج پہلا روز، ڈی سی سید موسیٰ رضا نے پولیو قطرے پلا کر افتتاح کیا  کر دیا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کو پولیو سے پاک صوبہ بنانے کے ویژن کا آغاز کر دیا۔ 

 ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کا کہنا ہے کہ یقینی بنائیں 5 سال سے کم عمر ہر بچے کو قطرے پلائے جائیں،شہری ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ کوئی بچہ مہم سے نہ چھوٹے،ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کی پولیو فیلڈ سٹاف کو مہم کامیاب بنانے کی ہدایت کر دی۔

پولیو مہم کی کامیابی کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے، ڈپٹی کمشنر لاہور نے شہریوں سے پولیو ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کی اپیل کر دی۔پولیو کے خاتمے کیلئےجدید حکمت عملی اپنائی گئی۔