گرمیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی،نوٹیفکیشن جاری

Summer ,vacation,Notification issued
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سکول ایجوکیشن نے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

گرمی کی چھٹیاں یکم جون سے ہونگی،،چھٹیاں 31 جولائی تک جاری رہیں گی،پرائیوٹ سکولوں کو 27 سے 31 مئی تک بچوں کو صبح 11 بجے چھٹی دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔سرکاری سکولوں کے بچوں کو ہوم ورک اور کتابیں گرمی کی چھٹیوں میں تقسیم ہونگی۔سکولوں کو جلدی چھٹی کا حکم گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث دیا گیا۔