عالمی بینک نے ڈیزاسٹر کلائمیٹ پراجیکٹ کے عملے کی تنخواہیں روک لیں

عالمی بینک نے ڈیزاسٹر کلائمیٹ پراجیکٹ کے عملے کی تنخواہیں روک لیں
کیپشن: City42 - World Bank
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے) عالمی بینک نے ڈیزاسٹر کلائمیٹ پراجیکٹ کے عملے کی تنخواہیں روک لیں، 72 افسران و ملازمین کو مشکلات کاسامنا،محکمہ آبپاشی کےحکام نے چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا۔

یہ خبر پڑھیں۔۔۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لاہوریوں کو بڑا تحفہ دے دیا

سٹی 42 ذرائع کے مطابق عالمی بینک اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے خطیر فنڈنگ سے پنجاب بھر میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق ہنگامی اقدامات کیلئے مختلف منصوبے شروع کیے۔ جس کیلئے بینک خطیر فنڈنگ کر رہے ہیں۔ لیکن ذرائع سے موصول ہوا ہے کہ پنجاب میں ڈیسزاسٹر کلائمیٹ پراجیکٹ کے افسران و ملازمین کی تنخواہیں روک لیں گئیں ہیں۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔ سورج سوا نیز ے پر آگیا، لاہوریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

 محکمہ آبپاشی کی منصوبوں پر بنائے گئے یونٹ میں اضافی تنخواہیں لینے عالمی بینک کا ردعمل بھی سامنے آچکا ہے۔ دونوں پراجیکٹ کے ایمپلیمنٹ یونٹ میں 72 افسران و ملازمین کام کر رہے ہیں۔

خبر پڑھیئے۔۔۔۔نواز شریف نے 2 چہیتے رہنماؤں کو پارٹی ٹکٹ کا گرین سگنل دیدیا

دستاویزات کے مطابق پراجیکٹ کے تحت ملازمین کو دسمبر دو ہزار انیس تک تنخواہ دی جانی ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer