ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لاہوریوں کو بڑا تحفہ دے دیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لاہوریوں کو بڑا تحفہ دے دیا
کیپشن: City42 - PM Shahid
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42 نیوز) سٹی 42 کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے امامیہ کالونی فلائی اوورکا سنگ بنیاد رکھ دیا,بہت جلد ٹریفک جام کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔

 افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 2013ء میں (ن) کو حکومت ملی تو بحرانوں کا سامنا تھا۔ مسلم لیگ(ن) خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔خوشی ہے کہ کالاشاہ کاکو کے لوگوں کا درینہ مسئلہ حل ہوا۔

یہ خبر پڑھیں۔۔۔لاہور میں سورج سوا نیزے پر آگیا، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

انہوں نے کہا کہ1500 روز میں انقلاب نہ لانے والے 100روز میں کیا کریں گے۔؟ موجودہ حکومت نے بہت سے ترقیاتی منصوبے مکمل کیے۔ پہلے موٹروے کی تعمیر پر (ن ) لیگ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ 2020ء تک ملک میں موٹرویز کا جال بچھا دیا جائے گا۔

Sughra Afzal

Content Writer